کس صوبے کی کارکردگی سب سے بہتر رہی؟عوامی فیصلہ سامنے آ گیا

5  دسمبر‬‮  2020

کوئٹہ(آن لائن)کس صوبے کی کارکردگی سب سے بہتر رہی؟ صوبائی حکومتوں کی مجموعی کارکردگی پر عوام نے فیصلہ سنا دیا۔بلوچستان حکومت کی مجموعی کارکردگی سے 37فیصد خوش جبکہ 35فیصد بلوچستان کے عوام ناخوش ہیں ۔پلس کنسلٹنٹ نے صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر 2 ہزار افراد سے سروے کیا گیا جس کے مطابق بلوچستان حکومت 37 فیصد

افراد کو متاثر کرنے میں کامیاب ہوئی مگر 35فیصد کو ناکام نظر آئی جبکہ 60 فیصد افراد سندھ سرکار سے ناراض تو 19 فیصد خوش نظر آئے۔ 51 فیصد نے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کو برا کہا جبکہ 41 فیصد نے اچھا کہا۔عثمان بزدار کی حکومت پر پنجاب کے 47 فیصد نے تنقید کی جبکہ صرف 34 فیصد نے ان کی کارکردگی کو پسند کیا۔‎



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…