جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

پی آئی اے نے درجنوں افسران اور ملازمین کو برطرف کر دیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2020 |

پشاور (آ ن لائن) پی آئی اے نے 28افسران اور ملازمین کو برطرف کردیا ہے ۔ نکالے جانے والوں پر جعلی تعلیمی اسناد، قوانین کی خلاف ورزی، بغیر اطلاع غیر حاضر ی اور کنٹریکٹر سے رشوت لینے جیسے الزامات ہیں،ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن میں

سزا و جزا کا عمل جاری ہے، نومبر کے مہینے میں 43ملازمین کے خلاف ایکشن لیا گیا جن میں سے اٹھائیس کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔پی آئی اے ہیومن ریسورس کی جاری کردہ فہرست کے مطابق پی آئی اے نے جعلی تعلیمی اسناد کے حامل 4ملازمین کو فارغ کیا، قوانین کی خلاف ورزی اور احکامات نہ ماننے پر بھی 4ملازمین کو برخاست کیا گیا، بغیر اطلاع کچھ عرصے سے غیر حاضر 8ملازمین کو بھی نوکری سے نکالا گیا۔پی آئی اے انتظامیہ نے مسافروں اور کنٹریکٹر سے رشوت لینے پر بھی 4ملازمین کو فارغ کیا، سرکاری معلومات غیر قانونی طور پر افشا کرنے پر 2ملازمین کو برطرف کیا گیا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…