این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ، شدید سردی اور برفباری کی لہر کا امکان
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے ملک کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کی لہر اور برفباری کے حوالے سے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق جنوری کے آخر تک گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں رات اور… Continue 23reading این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ، شدید سردی اور برفباری کی لہر کا امکان










































