نوجوانوں کیلئے زبردست خوشخبری حکومت نے کتنی رقم کی منظوری دیدی
اسلام آباد (این این آئی) ای سی سی نے کامیاب جوان پروگرام کیلئے پانچ کروڑ تیس لاکھ روپے کی منظوری دیدی ۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے کامیاب جوان پروگرام کے لیے 5کروڑ 30لاکھ روپے کی منظوری دیدی۔ اعلامیہ کے مطابق پاکستان… Continue 23reading نوجوانوں کیلئے زبردست خوشخبری حکومت نے کتنی رقم کی منظوری دیدی