پی ڈی ایم کی قیادت کنفیوژن ، قومی اداروں پر حملے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کھری کھری سناد یں
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی قیادت کنفیوژن کا شکار ہے، قومی اداروں پر حملہ ملک کے مفاد میں نہیں ہے،مسلم لیگ (ن)میں بڑا عنصر اپنی قیادت کے بیانیے سے متفق نہیں،قومی اداروں سے آئین سے مبرا توقع رکھنا آئین کی خلاف ورزی ہے،… Continue 23reading پی ڈی ایم کی قیادت کنفیوژن ، قومی اداروں پر حملے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کھری کھری سناد یں