بھارتی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی نجی پرواز نے ہنگامی طور پر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈنگ کی ہے۔ذرائع کے مطابق طیارے کے کپتان نے ہنگامی بنیادوں پر کراچی ایئر پورٹ پہ لینڈنگ کی اجازت طلب کی تھی۔ پرواز جی او ڈبلیو 6658 ریاض سے دہلی جارہی تھی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق… Continue 23reading بھارتی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ