آئندہ عام انتخابات ،وزیراعظم کا پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لانے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے عام انتخابات کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈز کیلئے پارلیمنٹ میں آئینی ترمیم کا بل پیش کریں گے، دوسری جماعتیں بھی ہمارے ساتھ ملکر بل پاس کرائیں ،چاہتے ہیں اگلا الیکشن بشمول آزاد کشمیر… Continue 23reading آئندہ عام انتخابات ،وزیراعظم کا پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لانے کا اعلان