بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ کے ایم پی اے کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم عدالت نے تہلکہ خیز فیصلہ جاری کردیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مقدمے میں عدم پیشی ،مسلم لیگ ن کے ایم پی اے شفیق گجر اورسابق ایم این اے اعجاز ورک کو گرفتار کرکے پیش کرنے کاحکم ، نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد کی مقامی عدالت میں لیگی رہنمائوں کے خلاف درج مقدمے کی سماعت ہوئی،عدالت کی جانب سے کئی بار طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر

وارنٹ جاری کئے گئے،عدالت نے عدم پیشی پرلیگی ایم پی اے شفیق گجر،سابق ایم این اے اعجاز ورک کو گرفتار کرکے پیش کرنے کاحکم دیدیا۔یاد رہے کہ جولائی 2019 میں مریم نواز کی آمد پر ریلی نکالنے پر مقدمہ درج ہواتھا،مقدمہ تھانہ سرگودھا روڈ میں50 نامزد اور350 نامعلوم افراد کے خلاف درج کیاگیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…