بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

میرٹ اور شفافیت کی دعویدارپی ٹی آئی کے ایم پی اے امتحان میں نقل مارتے پکڑے گئے۔۔۔پھر کیا ہوا؟کمر ہ امتحان میں سب دنگ رہ گئے

datetime 9  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی لیاقت علی خان بی اے کے امتحان میں نقل مارتے پکڑے گئے ،نجی ٹی وی کے مطابق

پاکستان تحریک انصاف کا ممبر صوبائی اسمبلی لیاقت علی خان امتحان میں نقل مارتے پکڑے گئے۔ لیاقت علی خان مالاکنڈ یونیورسٹی سے بی اے کا پرائیویٹ امتحان دے رہے تھے کہ دوران پیپر انہوں نے نقل کی جس پر نگران نے پکڑ کر یوایم سی بنا دیا ۔ یونیورسٹی کی ڈسپلنری کمیٹی نے ایم پی اے لیاقت علی خان کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے 17دسمبر کو طلب کر لیا۔ نقل کرنے والے لیاقت علی خان لوئر دیر کے حلقہ17 سے پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ پر ممبر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا منتخب ہوئے تھے۔معاملے پر ایم پی اے نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر بطور طالب علم میرے ساتھ سلوک ہوا تو ٹھیک ہے، طالب علم سے غلطی ہوتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…