شہید ہونے والے کسی کے بیٹے اور بھائی تھے، مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں۔مریم نواز نے شرپسندوں کی گاڑی سے رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کی شدید مذمت کی اور 4 رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر رنج و دکھ کا اظہار کیا۔اس حوالے سے اپنے بیان میں انہوں… Continue 23reading شہید ہونے والے کسی کے بیٹے اور بھائی تھے، مریم نواز