انصاف نہ ملا تو قیامت کے دن ملزموں کے بجائے عمران خان کا گریبان پکڑوں گا، اسامہ ستی کے والد کاوزیر اعظم کو پیغام
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس گردی کا شکار22 سالہ نوجوان اسامہ ستی کے والد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے ہے کہ اسامہ کی والدہ بہت صابر ہے لیکن کبھی کبھار جذبات چھلک پڑتے ہیں۔وہ بیٹے کی جدائی برداشت نہیں کر سکتی لیکن… Continue 23reading انصاف نہ ملا تو قیامت کے دن ملزموں کے بجائے عمران خان کا گریبان پکڑوں گا، اسامہ ستی کے والد کاوزیر اعظم کو پیغام



































