مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی کیخلاف ریفرنس دائر
پشاور ( آن لائن) نیب خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی کے خلاف ریفرنس دائرکردیا۔تفصیلات کے مطابق نیب کے دائر کردہ نیب ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ موسی خان اور دیگرملزمان نے اپنے من پسند افراد بھرتی کئے، موسی خان نے اپنے بیٹے اور بھتیجے کوغیرقانونی طورپر بھرتی کیا۔ دوسری جانب موسی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی کیخلاف ریفرنس دائر

































