انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کیوں ہوا؟ فردوس عاشق اعوان نے انتہائی حیران کن وجہ بتا دی
لاہور(این این آئی)ذخیرہ اندوزی، گرانفروشی کے سدباب کیلئے پنجاب میں انسداد ذخیرہ اندوزی آرڈیننس2020 نافذ کیا، آرڈیننس کے تحت ناجائزمنافع خوروں، ذخیرہ اندوزں کی سرکوبی کیلئے ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹیوں کوفعال کیاجارہا ہے، جلد پنجاب پرائس کنٹرول اتھارٹی قائم کردی جائیگی، عوام گرانفروشی کی شکایت کا اندراج کروائیں تاکہ ان سماج دشمن عناصر کیخلاف شکنجہ… Continue 23reading انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کیوں ہوا؟ فردوس عاشق اعوان نے انتہائی حیران کن وجہ بتا دی


































