اگر ہمارے بھائیوں کو گرفتار کیا تو پیپلز پارٹی کی ہر عورت اپنی گرفتاری دینے اور اس عمل میں جدوجہد کے لیے تیار ہے، آصفہ بھٹو بھی میدان سیاست میں آ گئیں،حکومت کیخلاف اہم اعلان
ملتان (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام نے فیصلہ دیدیا، سلیکٹڈ کو اب جانا ہوگا،ذوالفقار علی بھٹو نے پارٹی کی بنیاد عوامی جمہوری اور فلاحی ریاست کیلئے رکھی تھی، وہ اس مقصد سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے،بے نظیر بھٹو نے… Continue 23reading اگر ہمارے بھائیوں کو گرفتار کیا تو پیپلز پارٹی کی ہر عورت اپنی گرفتاری دینے اور اس عمل میں جدوجہد کے لیے تیار ہے، آصفہ بھٹو بھی میدان سیاست میں آ گئیں،حکومت کیخلاف اہم اعلان