پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

بلین ٹری سونامی شہد منصوبہ، اربوں کا زرمبادلہ اور 80 ہزار لوگوں کو روزگار بھی ملے گا

datetime 22  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان شہد کی پیداوار والا ملک بننے کو تیار،کروڑوں ڈالر آمدن ہوگی،پاکستان میں اب بلین ٹری سونامی شہد تیار ہوگا ،پاکستان کے 10 لاکھ ہیکٹر جنگلات میں 7 اقسام کے شہد کی پیدوار ہوگی، 12 ہزار میٹرک ٹن سے بڑھا کر 70

ہزار میٹرک ٹن شہد کی پیدوار ہوگی۔ حکام کے مطابق پاکستان ہزاروں میٹرک ٹن “بلین ٹری سونامی ہنی”نام سے برانڈ ایکسپورٹ کرسکے گا ، پاکستان میں بیری ،کیکر ،پھلائی ،رشین اولیو،اور روبینیہ کے شہد کی پیداوار ہوگی،پاکستان سالانہ 45 ارب روپے مالیت کا “شہد” مختلف ممالک کو ایکسپورٹ کرسکے گا ،بلین ٹری منصوبے کے تحت 70 ہزار سے 80 ہزار لوگ روزگار حاصل کریں گے،نیشنل بینک 9 ارب روپے کی رقم قرض کے لئے مختص کرے گا ،شہد کی پیداوار کے لئے کامیاب جوان پروگرام کے تحت بلا سود قرض ملے گا ،بلین ٹری سونامی ہنی وزارت موسمیاتی تبدیلی اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سمیت 4 اداروں کا مشترکہ منصوبہ ہوگا ،نیشنل بینک شہریوں کو قرض کی فراہمی اور ہزاروں نوجوانوان کو نیوٹک تربیت فراہم کریں گے ،وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ملک بھر میں شہد کی لیبارٹریز قائم کرے گی،6 ماہ کا پائکٹ ہراجیکٹ ہوگا. کامیابیاں سمیٹنے کے بعد مستقل منصوبہ بن جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…