پاکستان دشمن عناصر کی کریمہ بلوچ کی ہلاکت کو غلط رنگ دینے کی کوششیں ناکام، ٹورنٹو پولیس نے اہم بیان جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان دشمن عناصر کی کریمہ بلوچ کی ہلاکت کو غلط رنگ دینے کی کوششیں ناکام ہو گئیں، ٹورنٹو پولیس نے کریمہ بلوچ کی موت نان کریمنل موت کا واقعہ قرار دیدیا۔ ٹورنٹو پولیس نے موقف دیا کہ تحقیقات کے مطابق یہ نان کریمنل موت ہے،کریمہ بلوچ کی ہلاکت میں کسی قسم… Continue 23reading پاکستان دشمن عناصر کی کریمہ بلوچ کی ہلاکت کو غلط رنگ دینے کی کوششیں ناکام، ٹورنٹو پولیس نے اہم بیان جاری کردیا




































