منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

نواز شریف کا ملک مخالف بیانیہ قبول نہیں، لیگی رہنماؤں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 22  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) نواز شریف کا ملک مخالف بیانیہ قبول نہیں، لیگی رہنماؤں نے ن لیگ کو خیرباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی، لیگی رہنماؤں کے تحریک انصاف میں شمولیت ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز

کے بیانیے کیلئے بڑا جھٹکا ہے، سرگودھا کے علاقے کوٹ مومن کی اعوان برادری نے ن لیگ کو خیرآبادکہتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے، ذرائع کے مطابق سرگودھا کی اعوان برادری کے ملک آصف اعوان اور ملک ظہیر اعوان نے ن لیگ کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے، ملک مظہر اعوان اپنے درجنوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف کا حصہ بن گئے ہیں، تحریک انصاف کے ضلعی صدر کے مطابق ن لیگ کے پاکستان مخالف بیانیے کی وجہ سے اعوان برادری نے انہیں چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…