صدارتی انتخابات سے قبل یوگنڈا میں سوشل میڈیا کے استعمال پر مکمل پابندی
کمپالا(این این آئی)افریقی ملک یوگنڈا نے صدارتی انتخابات میں شفافیت کی خاطر تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ملک بھر میں بند کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوگنڈا کی حکومت نے متعلقہ محکمے کو حکم جاری کیا کہ سوشل میڈیا ایپس یعنی فیس بک، واٹس ایپ، وائبر، ٹوئٹر اور دیگر کو فوری طور پر… Continue 23reading صدارتی انتخابات سے قبل یوگنڈا میں سوشل میڈیا کے استعمال پر مکمل پابندی


































