99فیصد وفاقی وزراعمران خان سے اتفاق ہی نہیں کرتے وزیر اعظم کا ساتھ دینے والے واحد وزیر کانام سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ 99 فیصد وزیر عمران خان سے اتفاق نہیں کرتے ۔ ان کے وزیروں کو بھی پتہ ہوتا ہے کہ خان صاحب کا وزیروں کے کس گروپ کی طرف اشارہ ہے۔ جبکہ مراد… Continue 23reading 99فیصد وفاقی وزراعمران خان سے اتفاق ہی نہیں کرتے وزیر اعظم کا ساتھ دینے والے واحد وزیر کانام سامنے آگیا


































