آج کل جیوہمارے بہت خلاف ہے مریم نواز جیو پر برس پڑیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں میڈیا کو پیغام دینا چاہتی ہوں کہ یہ حکومت بہت چالاک ہے ، اس نے ایک میڈیا ہائوس کو دوسرے میڈیا ہائوس ، ایک اینکر کو دوسرے اینکر سے لڑا دیا… Continue 23reading آج کل جیوہمارے بہت خلاف ہے مریم نواز جیو پر برس پڑیں