خیبر ٹیچنگ ہسپتال واقعہ، 7یا آٹھ نہیں بلکہ 17لوگ جاں بحق ہوئے ، عینی شاہدین نے کیا بتایا؟حیران کن انکشاف
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے بارے سوال پر ا نہوں نے کہا بعض عینی شاہد کہتے ہیں کہ جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 6نہیں بلکہ 17ہے ،کچھ لوگ دوسرے ہسپتالوں میں بھیج دئیے گئے،اس معاملے کو چھپایا گیا ،تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا… Continue 23reading خیبر ٹیچنگ ہسپتال واقعہ، 7یا آٹھ نہیں بلکہ 17لوگ جاں بحق ہوئے ، عینی شاہدین نے کیا بتایا؟حیران کن انکشاف