کچھ صحافی بھی سینٹ کا ٹکٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، حامد میر کا حیران کن انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپوزیشن پر جائز تنقید ضرور کریں۔ پی ڈی ایم کی جماعتوں میں کو آرڈی نیشن کا فقدان ہے یہاں تک مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے بیانات ایک دوسرے سے نہیں ملتے۔ مسلم لیگ (ن) کے دو ارکانِ قومی… Continue 23reading کچھ صحافی بھی سینٹ کا ٹکٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، حامد میر کا حیران کن انکشاف


































