حکومتی پالیسیوں سے تنگ ،ن لیگ کے سینئر ترین رہنمااسمبلی رکنیت سےمستعفی ، استعفیٰ پارٹی قیادت کی بجائے اسپیکر کو بجھوا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آئن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری سردار اویس احمد خان لغاری نے صوبائی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دیدیا ۔ اپنا استعفی سپیکر پنجاب اسمبلی کو بھجوا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سردار اویس احمد لغاری نے موجود حکومتی پالیسیوں سے تنگ آکر اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوانے کی… Continue 23reading حکومتی پالیسیوں سے تنگ ،ن لیگ کے سینئر ترین رہنمااسمبلی رکنیت سےمستعفی ، استعفیٰ پارٹی قیادت کی بجائے اسپیکر کو بجھوا دیا



































