پیپلز پارٹی کےاہم رہنما کے گھر چھاپہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نواب شاہ کے علاقے دولت پور میں پولیس نے پیپلز پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی سردار خان محمد ڈاھری کے بنگلے پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی لیکن کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔ جنگ کی رپورٹ کے مطابق انچار ج سی آئی اے مبین احمد پرھیار نے میڈیا کو… Continue 23reading پیپلز پارٹی کےاہم رہنما کے گھر چھاپہ



































