علامہ اقبال کا مجسمہ بنانے اور لگانے والوں پر پوتے منیب اقبال نے چار حرف بھیج دیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان کے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کے پوتے منیب اقبال نے اپنے دادا کے مجسمہ بنانے اور لگانے والوں پر لعنت بھیج دی ۔ فیس بک پر انہوں نے اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ مجھے ایسا کرنے والوں پر سخت افسوس اور شدید غصہ آیا ہے ،میں… Continue 23reading علامہ اقبال کا مجسمہ بنانے اور لگانے والوں پر پوتے منیب اقبال نے چار حرف بھیج دیے


































