کراچی طیارہ حادثہ، ملبے سے ملنے والی رقم کسے ملے گی؟ 3 دعویدار سامنے آنے کے بعد پی آئی اے نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ برس کراچی میں تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے ملبے سے ملنے والی خطیر رقم کے تین دعویدار سامنے آنے کے باوجود وہ رقم ان میں سے کسی کو بھی نہیں ملے گی اور وہ قومی خزانے میں جمع کروا دی جائے گی۔روزنامہ جنگ میں اسد ابن حسن کی… Continue 23reading کراچی طیارہ حادثہ، ملبے سے ملنے والی رقم کسے ملے گی؟ 3 دعویدار سامنے آنے کے بعد پی آئی اے نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا



































