بلقیس ایدھی دہائی کی 20بہترین عالمی شخصیات میں شامل
کراچی(این این آئی) بین الاقوامی تنظیم امپیکٹ ہال مارکس نے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کی والدہ بلقیس ایدھی کو دہائی کی 20 بہترین شخصیات میں شامل کرلیاہے۔انسان دوست بلقین ایدھی کو دہائی کی بہترین شخصیات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ایدھی فاؤنڈیشن پاکستان اور سارک کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان… Continue 23reading بلقیس ایدھی دہائی کی 20بہترین عالمی شخصیات میں شامل


































