شوگر مافیا پھر بے لگام چینی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بروقت کرشنگ کے باوجود ایک بار پھر شوگر مافیا بے لگا م ، چینی کی قیمتوں میں اضافہ شروع کردیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں 12 دنوں میں چینی کی قیمتوں میں آٹھ روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں چینی کی ہول سیل قیمت 77 جبکہ… Continue 23reading شوگر مافیا پھر بے لگام چینی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا