ملک میں آٹا، چینی، گیس، دوائی، ایل این جی چوری کا جب بھی نام آئیگا تو عمران خان کا نام آئیگا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اطلاعات شبلی فراز کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں آٹا، چینی، گیس، دوائی، ایل این جی چوری کا جب بھی نام آئے گا تو عمران خان کا نام آئے گا، عمران صاحب کے نام… Continue 23reading ملک میں آٹا، چینی، گیس، دوائی، ایل این جی چوری کا جب بھی نام آئیگا تو عمران خان کا نام آئیگا