سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی قومی ایئر لائن کافلائیٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد قومی ایئر لائن نے فلائیٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق پی آئی اے یک طرفہ اجازت نامے کے باوجود دیار غیر میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے پروازیں چلائے گی، کرونا وائرس کی… Continue 23reading سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی قومی ایئر لائن کافلائیٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان