بزدار حکومت شدید مالی بحران تلے دب کر رہ گئی غیر ملکی بینکوں نے قرض کی سود سمیت واپسی کا مطالبہ کردیا
لاہور (آن لائن) غیر ملکی بینکوں نے پنجاب حکومت کی جانب سے لئے گئے قرض کی سود سمیت واپسی کا مطالبہ کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے غیر ملکی بینکوں سے لئے گئے قرض کی مد میں 24 ارب روپے کی قسط بینکوں کو واپس کرنی ہے جبکہ پنجاب حکومت کی سست… Continue 23reading بزدار حکومت شدید مالی بحران تلے دب کر رہ گئی غیر ملکی بینکوں نے قرض کی سود سمیت واپسی کا مطالبہ کردیا


































