غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہوا تو 24 گھنٹے میں عمران خان کی نااہلی ہو گی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا، غیر ملکی فنڈنگ کیس کی تحقیقات فوری مکمل ہونی چاہیے، غیرملکی فنڈنگ کیس پرعمران خان 6 سال سے این آر او پر ہیں۔بدھ کو… Continue 23reading غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہوا تو 24 گھنٹے میں عمران خان کی نااہلی ہو گی



































