پی ٹی آئی سندھ اسمبلی میں مشکل سے دوچار ،ایم کیو ایم اور فنکشنل لیگ نے اہم معاملے پر حمایت سے انکار کردیا
کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی، فردوس شمیم نقوی کے استعفے کے بعد ایم کیو ایم اور فنکشنل لیگ نے حلیم عادل شیخ کو قائد حزب اختلاف بنانے کیلئے حمایت سے انکار کردیا۔تحریک انصاف سندھ کو نئی مشکل کا سامنا کرنا پڑگیا، پارٹی قیادت… Continue 23reading پی ٹی آئی سندھ اسمبلی میں مشکل سے دوچار ،ایم کیو ایم اور فنکشنل لیگ نے اہم معاملے پر حمایت سے انکار کردیا


































