خواجہ سعدرفیق کے بعد ایک اور ن لیگی رہنما کے خلاف نیب نے تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ کر لیا
لاہور(این این آئی/آئن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے یوتھ فیسٹیول کیس میں عدم شواہد کی بنیاد پر رانا مشہود کے خلاف تفتیش بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق رانا مشہود احمد خان خلاف سپورٹس بورڈ کیس میں انویسٹی گیشن کی تفصیلات چیئرمین نیب کو ارسال کر دی گئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق… Continue 23reading خواجہ سعدرفیق کے بعد ایک اور ن لیگی رہنما کے خلاف نیب نے تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ کر لیا


































