وزیر تعلیم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔مراد راس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر دیے گئے ایک پیغام میں تحریر کیا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ جتنے لوگوں نے مجھ سے… Continue 23reading وزیر تعلیم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا



































