شوگر ملز کی ویڈیو مانیٹرنگ شروع کرنے کا فیصلہ چینی کی قیمت دوبارہ بڑھنے کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی
اسلام آباد(این این آئی، آن لائن) وفاقی حکومت نے شوگر ملز کی ویڈیو مانیٹرنگ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔وفاقی وزیر حماد اظہر کے مطابق پنجاب کی شوگر ملز میں 15دسمبر تک ساڑھے 3 لاکھ ٹن چینی کی پیداوار ہوئی۔انہوں نے انکشاف کیا کہ 12شوگر ملز کے نمائندگان نے ہمیں بتایا کہ 15 نومبر کرشنگ… Continue 23reading شوگر ملز کی ویڈیو مانیٹرنگ شروع کرنے کا فیصلہ چینی کی قیمت دوبارہ بڑھنے کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی