ملک میں پہلی بار جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا نظام وفاقی حکومت نےعوام کو بڑی خوشخبری سنا دی
کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ کراچی میں پہلی بار جولائی 2021 میں جدید ٹرانسپورٹ کا نظام چلتا ہوا نظر آئے گا، محمود آباد نالے سے تجاوزات ہٹانے کا کام این ڈی ایم اے اس ہفتے سے شروع کردے گی، پپری تک متبادل ریلوے لائن ڈالی جائے گی،کراچی… Continue 23reading ملک میں پہلی بار جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا نظام وفاقی حکومت نےعوام کو بڑی خوشخبری سنا دی