نااہل لیگ نے بجلی کے مہنگے ترین معاہدوں میں مال بنایا ٹرانسمشن لائنز لگانا بھول گئے، شہباز گل ن لیگ پر برس پڑے
اسلام آباد (آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا نااہل لیگ نے بجلی کے مہنگے ترین معاہدوں میں مال بنایا،جس کا خمیازہ آج قوم بھگت رہی ہے۔گزشتہ کرپٹ حکومتوں نے بجلی کی ترسیل کے نظام پر کوئی توجہ نہیں دی جس کے باعث عوام کو پریشانی… Continue 23reading نااہل لیگ نے بجلی کے مہنگے ترین معاہدوں میں مال بنایا ٹرانسمشن لائنز لگانا بھول گئے، شہباز گل ن لیگ پر برس پڑے