امریکا کے صدر بل کلنٹن بے نظیر بھٹو کے ذریعے اسرائیل کو تسلیم کرانا چاہتے تھے اس وقت بے نظیر نے کیاجواب دیا تھا ؟ تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر کالم نگا رجاوید چودھری اپنے کالم ’’یہ فیصلے ہمارے نہیں ہوتے ، پہلا حصہ ‘‘ میں لکھت ہیں کہ ۔۔۔بھٹو صاحب نے جیل میں آخری ملاقات کے دوران بے نظیر کو وصیت کی‘ آپ کی تقدیر میں وزیراعظم بننا لکھا ہے لیکن یہ یاد رکھنا آپ وزیراعظم بن کر کسی اسلامی ملک کو… Continue 23reading امریکا کے صدر بل کلنٹن بے نظیر بھٹو کے ذریعے اسرائیل کو تسلیم کرانا چاہتے تھے اس وقت بے نظیر نے کیاجواب دیا تھا ؟ تہلکہ خیز انکشاف



































