فروری اورمارچ انتہائی اہم مہینے، اتحادی حکومت کاساتھ چھوڑ سکتےہیں، تینوں حکومتیں گرنے کی تہلکہ خیز پیش گوئی
لاہور(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلزپارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹر چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ ملک کیلئے فروری اورمارچ اہم مہینے ہیں، تینوں حکومتیں گریں گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت سب سے موضوع آپشن تحریک عدم اعتماد ہے اور استعفوں کاآپشن آخری ہے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading فروری اورمارچ انتہائی اہم مہینے، اتحادی حکومت کاساتھ چھوڑ سکتےہیں، تینوں حکومتیں گرنے کی تہلکہ خیز پیش گوئی