بچے تین دن سے بھوکے ہیں،میرے پاس کچھ نہیں، انہیں کھانا کھلانے کیلئے بھیک مانگوں یا اپنی عزت بیچوں ، ایک ماں اپنی حالت بیان کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر روپڑی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں مہنگائی کی وجہ سے غریب عوام کا جینا دو بھر ہو گیا ، حکومت کی جانب سے مہنگائی پر قابوپانےکے اعلانات تو کیے جارہے ہیں مگر ملک بھر میں مہنگائی بے لگام ہوچکی ہے اور اشیائے خوردو نوش کی قیمتیں روز بروز بڑھتی جارہی ہیں۔ عوام کے لیے دو وقت… Continue 23reading بچے تین دن سے بھوکے ہیں،میرے پاس کچھ نہیں، انہیں کھانا کھلانے کیلئے بھیک مانگوں یا اپنی عزت بیچوں ، ایک ماں اپنی حالت بیان کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر روپڑی