پولیس اہلکاروں کے زبردستی روکنے پرموٹر سائیکل سوارکی جان چلی گئی، پولیس گردی کا ایک اور افسوسناک واقعہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ (آن لائن) پٹرولنگ پولیس اہلکاروں کے زبردستی روکنے پرموٹر سائیکل سے گر کر نوجوان جاں بحق ہوگیا ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی کمالیہ کو انکوائری کا حکم دے دیا ،تفصیل کے مطابق چھ روز قبل 17جنوری کی رات چک نمبر 759گ ب کا… Continue 23reading پولیس اہلکاروں کے زبردستی روکنے پرموٹر سائیکل سوارکی جان چلی گئی، پولیس گردی کا ایک اور افسوسناک واقعہ