’’اپوزیشن کو عظمت سعید پر اعتراض ہے تو کیا نواز شریف کو کمیٹی کا سربراہ بنا دیں‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو عظمت سعید شیخ کو براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ بنائے جانے پر اعتراض ہے تو کیا نوازشریف کو براڈشیٹ کمیٹی کا سربراہ بنا دیں؟ فیصل واوڈا نے کہا کہ جسٹس(ر) عظمت سعیدشیخ ایماندار اور قابل جج رہےہیں… Continue 23reading ’’اپوزیشن کو عظمت سعید پر اعتراض ہے تو کیا نواز شریف کو کمیٹی کا سربراہ بنا دیں‘‘