قومی پرچم اور سبزپاسپورٹ جلانے کے عوض بھاری رقوم کی آفر کی گئی ،فوج اور اداروں کیخلاف سکرپٹ لکھ کر دیئے گئے ، سنسنی خیز انکشافات
اٹلی/پیرس (آن لائن) بھارت کے تمام مہرے ایک ایک کر کے بے نقاب ہونے لگے ہیں مودی سرکار کی گلگت بلتستان میں شرانگیزیوں کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ گلگت بلتستان کے نوجوان مہدی شاہ رضوی نے بھارت کی پراکسیز کیلئے استعمال ہونے کا اعتراف کرلیا۔سید حیدر شاہ رضوی (مرحوم) کے بیٹے مہدی شاہ رضوی نے… Continue 23reading قومی پرچم اور سبزپاسپورٹ جلانے کے عوض بھاری رقوم کی آفر کی گئی ،فوج اور اداروں کیخلاف سکرپٹ لکھ کر دیئے گئے ، سنسنی خیز انکشافات