پاکستانیو تیاری کرلو ایل این جی کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگر اور پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کے درمیان ایل این جی مارجن میں 3.75فیصد تک اضافے پر ڈیڈلاک برقرار ہے۔ روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی شائع خبر کے مطابق اوگرا کا کہنا ہے کہ نظرثانی شدہ مارجن سے پاکستان میں صارفین کے لیے ایل این جی قیمت میں مزید اضافہ ہوجائے… Continue 23reading پاکستانیو تیاری کرلو ایل این جی کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ