اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے ، اہم نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاق میں اسلام آباد کے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری ۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کے تمام نجی تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رکھے جائیں گے، تمام تعلیمی سرگرمیاں معطل اور امتحانات پر پابندی ہوگی۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا… Continue 23reading اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے ، اہم نوٹیفکیشن جاری



































