سرکاری خزانے کو 5کروڑ روپے کا نقصان ن لیگ کے 3 رہنماؤں پر اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج
مظفر گڑھ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا، سابق ممبر قومی اسمبلی سلطان محمود ہنجرا اور سابق چئیرمین ڈسٹرکٹ کونسل محمد ملک افضل ہنجرا پر اینٹی کرپشن میں پرچہ درج کرلیا گیا۔اینٹی کرپشن حکام نے بتایا کہ بااثر ملزمان لاشاری والا جنگل پر قبضہ… Continue 23reading سرکاری خزانے کو 5کروڑ روپے کا نقصان ن لیگ کے 3 رہنماؤں پر اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج







































