نظام شمسی کے 7 سیارے ایک قطار میں آنے کیلئے تیار
کراچی(این این آئی)اگلے ہفتے آسمان پر ایسا زبردست نظارہ دیکھنے میں آئے گا جو اس کے بعد 2040 تک دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔جی ہاں 28 فروری کو آسمان پر 7 سیارے یا یوں کہہ لیں کہ نظام شمسی کے تمام سیارے(زمین کو نکال کر)آسمان پر دیکھ سکیں گے۔عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری، زحل، یورینس اور نیپچون… Continue 23reading نظام شمسی کے 7 سیارے ایک قطار میں آنے کیلئے تیار