نوشہرہ میں پی ٹی آئی کو الیکشن ہروانے والے پرویز خٹک کے بھائی کو بڑا جھٹکا لگ گیا
نوشہرہ کینٹ (آن لائن ) وزیر دفاع پرویز خٹک کے اپنے بھائی لیاقت خٹک کے ساتھ خاندانی اختلافات کھل کرسامنے آگئے۔ضمنی الیکشن پی کے 63میںپاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار اختیار ولی کی حمایت کا الزام، پرویز خٹک کی شکایت پر وزیر اعظم عمران خان نے فوری ایکشن لیتے ہوئے پرویز خٹک کے بھائی کو… Continue 23reading نوشہرہ میں پی ٹی آئی کو الیکشن ہروانے والے پرویز خٹک کے بھائی کو بڑا جھٹکا لگ گیا