مجھے خوشی ہے قوم جاگ گئی ہے، پی ٹی آئی سے نجات مبارک ہو، مریم نواز کا جیت پر خصوصی پیغام
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حلقہ پی کے 63 نوشہرہ کی نشست جیت گئی ہے، یاد رہے کہ اس سے قبل یہ نشست تحریک انصاف کے پاس تھی، جیت پر ن لیگ کی نائب صدر نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ ہونا ہی تھا! ہر بار دھوکہ دھونس دھاندلی نہیں چل… Continue 23reading مجھے خوشی ہے قوم جاگ گئی ہے، پی ٹی آئی سے نجات مبارک ہو، مریم نواز کا جیت پر خصوصی پیغام